ملالہ یوسف زئی سکول میں داخلے کے لئے امتحان 27 دسمبر کو ہو گا
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:21
(جاری ہے)
جماعت پنجم پاس کرچکے ہوں یا اس جماعت میں پڑھ رہے ہوں۔
یہ داخلہ میرٹ پر جس کا تعین ٹیسٹ اور انٹرویو سے کیا جائے گا اور دانش سکول ایک 2010ء میں درج ترجیحات کے مطابق ہو گا۔اس داخلے میں تمام صوبوں کے لئے دو فیصد کو ٹہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سوات کے بچوں کے لئے دو فیصد کوٹہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔سکول میں اپنا خرچہ اٹھانے والے بچوں کے لئے 10فیصد کوٹہ مختص کیاگیا ہے جن کو 12000 روپے ماہانہ اخراجات کی مد میں ادا کرنے ہوں گے ۔ اپنا خرچہ اٹھانے والے طلباء و طالبات پورے پاکستان سے اپنی درخواستیں دے سکتے ہیں ،داخلہ فارم اے سی آفس , ڈی ایم او آفس اٹک , ملالہ یوسف زئی دانش سکول جنڈ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ داخلہ فارم سکول کی ویب سائیٹ www.daanishschools.edu.pkسے بھی ڈائون لوڈ کئے جاسکتے ہیں اور فوٹو کاپی بھی قابل قبول ہو گی۔ داخلہ فارم 27 نومبر صبح نو بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔داخلے کے لئے عمر کی بالائی حد بچوں کے لیئے 10 سے 12 سال اور بچیوں کے لئے 10 تا 13 سال ہے ۔ داخلہ فارم جمع کروائے بغیر ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.