مسلمانوں سے ٹرمپ کے متعصبانہ رویے پر یہودی بھی اٹھ کھڑے ہوئے
اگر امریکی مسلمانوں کی رجسٹریشن کی گئی تو وہ خود کو مسلمان کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرائیں گے، امریکا جس تنائو سے گزر رہا ہے اس میں ایسا کوئی بھی اقدام خطرناک ہوگا،معروف امریکی تنظیم کے یہودی سربراہ جوناتھن گرین بیلیٹ
اتوار 20 نومبر 2016 13:30
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ صدر بن کرایک ڈیٹا بیس بنائیں گے جہاں تمام امریکی مسلمانوں کو خود کو رجسٹر ڈکرانا ہوگا۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ ٹرمپ کے ترجمان نے مذاہب کی بنیاد پر رجسٹریشن کے عمل کی تردید کردی ہے، تاہم اینٹی ڈیفیمیشن لیگ کے یہودی سربراہ نے ایسے کسی ممکنہ اقدام کی سخت مخالفت کی ہے۔جوناتھن گرین بیلیٹ نے واضح کیا ہے کہ امریکا جس تناو سے گزر رہا ہے اس میں ایسا کوئی بھی اقدام خطرناک ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.