Jews And Jewish Lobby - Urdu News
یہودی ۔ متعلقہ خبریں
-
سینکڑوں یہودی آباد کار یہودی کیلنڈر ایئر کے آخری دن اسرائیلی پرچم اٹھا کر مسجد اقصیٰ میں داخل ،تلمودی رسوم ادا کیں
پیر 14 ستمبر 2026 - -
مسجد اقصیٰ پر یہودی انتہاپسندوں کا دھاوا، 480 افراد صحن میں داخل
یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں تلمودی رسومات بھی ادا کیں،میئر آفس القدس
اتوار 13 ستمبر 2026 - -
مقبوضہ بیت المقدس میں سینکڑوں یہودی انتہاپسندوں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا
آج صبح 480 یہودی انتہاپسندوں نے پولیس اور سیکورٹی فوسرزکی سیکورٹی کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہو کرمذہبی رسومات اداکیں. عرب نشریاتی ادارے کی رپورٹ
میاں محمد ندیم
اتوار 13 ستمبر 2026 - -
اسرائیل لبنان مذاکرات میں بڑا تعطل، روم مذاکرات اکتوبر تک موخرہو گئے
دونوں ممالک کے سفیر رواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے،حکام
اتوار 13 ستمبر 2026 - -
جرمنی نے یورپ میں حماس تنظیم سے مربوط اسلحہ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
نیٹ ورک جرمنی اور آسٹریا میں ممکنہ حملوں کی تیاری کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی اور ان کے ذخیرہ اندوزی کا کام کر رہا تھا،استغاثہ
ہفتہ 12 ستمبر 2026 -
-
جرمنی نے یورپ میں حماس تنظیم سے مربوط اسلحہ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
برطانیہ ہمیشہ کمزور فریق کے ساتھ کھڑا ہوگا اور ان مظلوموں کی مدد کے لیے جو عملی اقدام کرسکتے ہیں وہ کریں گے،وزیراعظم اینڈی برنہم
جمعرات 10 ستمبر 2026 - -
یروشلم میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ ’’افسوسناک اور نقصان دہ‘‘ ہے، برطانیہ
ڈی ڈبلیو
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
چنیوٹ ،انٹرنیشل ختم نبوت کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
منگل 8 ستمبر 2026 - -
چنیوٹ ،جامعہ عثمانیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقدہ39ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کا نفرنس روائتی جو ش و خروش سے شروع ہو گئی
پیر 7 ستمبر 2026 - -
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی شہری شہید
پیر 7 ستمبر 2026 -
-
مغربی کنارا ، یہودی آباد کاروں نےنئے منصوبے پر کام شروع کر دیا
پیر 7 ستمبر 2026 - -
پاکستان میں ہوا یہ ہے کہ گورا انگریز چلا گیا اور کالا انگریز یہاں چھوڑ گیا
کوئی ایسا وزیراعظم نہیں جو عزت سے رخصت ہوا ہو، ہر وزیراعظم یہودی انڈین ایجنٹ بنا، لیکن عوام نے پھر بھی انہی کو ووٹ دیا، اب بتایا جا رہا کہ چھوٹے صوبے بن گئے تو امرت دھارا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
امریکی صدرٹرمپ سے صہیونیت مخالف یہودی ربیوں کی ملاقات، غزہ جنگ ختم کرانے کا مطالبہ
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
اسرائیل کی طرف سے پانچ لبنانیوں کی رہائی امریکی وساطت سے ممکن ہوئی،محکمہ خارجہ
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
ٹونی بلیئر پر فلسطینی نصاب سے فلسطین کا نام ہٹانے کا الزام
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اس مطالبے کو مسترد کردیاتھا،سابق برطانوی سفیر
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
اداکارمارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا کھلا خط
غزہ میں جاری صورتحال اور ہالی ووڈ کے معاملات کے درمیان تعلق کی نشاندہی کرنا یہود دشمنی نہیں بلکہ یہودی اخلاقی ذمہ داری کا تقاضا ہے
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
فلسطینیوں کی جلا وطنی کو ایجنڈے سے خارج نہیں کیا. اسرائیلی صیہونی انتہا پسند وزیر
امریکا فلسطینیوں کی نقل مکانی میں مدد ضرور فراہم کرے گا‘ فلسطینیوں کی جلا وطنی کا معاملہ منجمد کیا گیا ہے‘ختم نہیں.وزیردفاع یسرائیل کاٹز
میاں محمد ندیم
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
ایران کے کسی بھی حملے کا بھرپور اور طاقتور جواب دیا جائے گا، اسرائیل
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
اسرائیلی وزیر بن گویر کا مسجدِ اقصی پر دھاوا، یہودی عبادت گاہ بنانے کا عندیہ
اتمار بن گویر نے مسجد کے صحن کے مشرقی حصے میں یہودی مذہبی رسومات ادا کیں اور دعائیں مانگیں،عرب میڈیا
منگل 1 ستمبر 2026 -
Latest News about Jews And Jewish Lobby in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jews And Jewish Lobby. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
یہودی سے متعلقہ مضامین
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
سی آئی اے کی یہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ صرف بھارت نہیں، اسرائیل بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے خائف تھا، اور اس پر نظر رکھے ہوئے تھا
-
”اسلاموفوبیا“مسلمانوں کیلئے ایک بڑا چیلنج
مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت و عداوت کی لہر میں شدت مسلمہ اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
مزید مضامین
یہودی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.