پاناما کیس ،ْ حامد خان کے متبادل کا حتمی فیصلہ عمران خان 22نومبر کو لندن سے واپس آنے کے بعدکرینگے
اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کو بتادیا ہے فیصلہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا ،ْ مثبت نتیجے کی توقع نہ رکھی جائے ،ْ قریبی ذرائع
اتوار 20 نومبر 2016 13:50
(جاری ہے)
اعتزاز احسن کو پاناما گیٹ کیس کا خلاصہ حاصل کرنے میں بھی مشکلات پیش آسکتی ہیں کیوں کہ کیس کی پہلے ہی کئی سماعتیں ہوچکی ہیں۔
اعتزاز احسن ماضی میں پرویز مشرف کے دور میں وزیر اعظم نواز شریف کے انتخابی معاملات کا دفاع کرتے رہے ،ْ بے نظیر بھٹو اور یوسف رضا گیلانی کا دفاع بھی کرچکے ہیں۔اس حوالے سے جب پارٹی پالیسی پوچھی گئی تو ترجمان پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عمومی گائیڈ لائنز ہیں کہ کوئی بھی پارٹی کا رکن سیاسی مقدمات کی پیروی کرنے سے قبل اعلیٰ قیادت سے اجازت طلب کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.