قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 2روزہ وقفے کے بعد (آج)سے دوبارہ شروع ہوں گے
سینیٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی شاندار کارکردگی اور خطے کا بہترین وزیر خزانہ قرار دئیے جانے پر مبارکباد کی قرار دادپیش کی جائیگی
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 2روز ہ وقفے کے بعد (آج)پیر سہ پہر4بجے سپیکر ایاز صادق کی زیر صدار ت پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گاجبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی 2روزہ وقفے کے بعد (آج)پیر کو سہ پہر3بجے چیئر مین میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔
سینیٹ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی شاندار کارکردگی اور خطے کا بہترین وزیر خزانہ قرار دئیے جانے پر مبارکباد کی قرار دادپیش کریں گے،سینیٹ میں حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر چوہدری تنویر خان ملک میں پانی کی سطح کم ہونے کے بارے تحریک پیش کریں گے،سینیٹ میں پرائیوٹ ممبر ڈے ہونے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹر متعدد بل بھی پیش کریں گے۔(رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.