سی پیک سے ملکی معیشت مضبوط اوراقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصو بوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
گورنرپنجاب رفیق رجوانہ کا سرکٹ ہائوس ملتان میں لیگی رہنمائوں کے وفود سے ملاقات ،گفتگو
اتوار 20 نومبر 2016 20:10
(جاری ہے)
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے اس موقع پر مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
ہمیں اپنے نو جوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کر نا ہے تاکہ وہ ملکی تعمیر و ترقی میں بہترین کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم لو گوں کی خدمت کر نے پر یقین رکھتے ہیں اسی سے اللہ کی خوشنودی اور رضا حاصل کی جا سکتی ہے ۔گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے مزید کہا کہ ملتان کے مسائل کر نے کے لئے جامع حکمت عملی اختیار کی جا رہی ہے ۔ ملتان کے سیوریج کیلئے ماسٹر پلان مرتب کیا جا رہا ہے ۔جس سے سیوریج کا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔اس موقع پر گورنر پنجاب نے مختلف لوگوں کے مسائل سنیں اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.