اعلیٰ تعلیم و سائنسی تحقیق کے اداروں کے سربراہان پر مشتمل 8 ویں اسلامی کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس کے شرکاء کی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں ایچ ای سی کی کامیابیوں کی تعریف
اتوار 20 نومبر 2016 23:30
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے مالی کے صدر ابراہیم ابوبکر کیتا نے خطاب کیا اور او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل محمد نعیم خان بھی شریک ہوئے۔
سیشن کے بعد گول میز کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا جس کا موضوع اعلیٰ تعلیم و سائنسی تحقیق کے فروغ کیلئے جدید ٹیکنالوجی تھا جس میں رکن ممالک کے متعدد وزراء اور مندوبین نے شرکت کی۔ گول میز کانفرنس کی صدارت آئیسیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالعزیز عثمان التواجری کر رہے تھے جبکہ میزبانی ڈائریکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آئیسیسکو کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے کی۔ گول میز کانفرنس میں اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے سے متعلق ایک دوسرے کے تجربات کا تبادلہ کیا گیا اور رکن ممالک کے مابین کلائوڈ ٹیکنالوجی کے اطلاق کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آن لائن کورسز کی جدت کو اختیار کرتے ہوئے رکن ممالک کے مابین اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے شعبوں میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ 8 ویں اسلامی کانفرنس کے بماکو اعلامیہ میں رکن ممالک میں سائنس و تحقیق کے شعبوں میں تعاون کے فروغ، اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ شرکاء نے صنعتی شعبہ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے اور مشترکہ اداروںاور نیٹ ورکس کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ۔ اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے وزراء کی آئندہ اسلامک کانفرنس پاکستان میں منعقد ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.