وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ میاں امتیاز احمد کی جانب سے ڈی سی او کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال کے اعزاز میں تقریب
پیر 21 نومبر 2016 13:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دیتے ہوئے عوامی مسائل حل کئے اور ماتحت افسران و عملہ کو بھی یہی روش اپنانے کی ہدایت کی کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کے التواء کا مظاہرہ ہر گز نہ کریں، دفتری امور کے ساتھ اپنے زیر انتظام علاقوں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے فیلڈ میں جائیں اور عوام سے براہ راست رابطہ کو پختہ بنائیں تاکہ مسائل کے حل میں تیزی لائی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجھے جو حکومت کی جانب سے نئی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں اس نظام کی بہتری کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا کیونکہ اراضی کا کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ حکومت پنجاب کا اہم کارنامہ ہے جس سے جعل سازی کا خاتمہ اور عوامی مشکلات میں واضح کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال نے بطور ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر اس ضلع میں بہترین وقت گزارا اور انہوں نے ہمیشہ عوامی مسائل کے حل اور تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فوری حل کے لئے عملی اقدامات اٹھائے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.