جنرل راحیل شریف کی ملک کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں،مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر
پیر 21 نومبر 2016 19:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جنرل راحیل شریف نے جمہوری اداروں کو مضبوط کیا جو ان کا بڑا کارنامہ ہے۔
قوم نئے آنے والے آرمی چیف سے یہ اُمید رکھتی ہے کہ وہ بھی اسی تندہی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کی سرکوبی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن کا دائرہ سندھ بھر میں وسیع کیا جائے ۔ اگر اس آپریشن کو ادھورا چھوڑا گیا تو پھر ملک دشمن قوتیں بھتہ خور، ٹارگٹ کلرز کو سر اُٹھانے کا موقع ملے گا جو ملک اور قوم کیلئے انتہائی منفی عمل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ آج قوم کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہے ۔ آنے والے فوج کے سربراہ سے قوم یہ توقع بھی رکھتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے ساتھ ساتھ بدعنوانی ، لوٹ مار اور اقرباء پروری کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.