خیبر پختونخوا حکومت نے کیٹگری ڈی ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ’’مینمم ہیلتھ ڈیلیوری پیکج‘‘ کی منظوری دیدی
پیکج سے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات اور خدمات کے کم سے کم حد کا تعین کیا جا سکے
پیر 21 نومبر 2016 21:34
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبے کے ثانوی درجے کے سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات کے بارے میں عوام کی آگہی کے لئے ان ہسپتالوں میں معلوماتی چارٹ آویزاں کئے جائیں گے۔
اس پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے محکمہ صحت نی2700ڈاکٹرز110پیرا میڈکس اور300نرسز بھرتی کی ہیں۔اس پیکج پر عملدرآمد سے لوگوں کو ان کے اپنے علاقوں میں علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ حکومتی وسائل کے بہتر اور موثر استعمال میں بھی مدد مل سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.