دفاعی نمائش آئیڈیاز2016 کا آغاز سے کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا،وزیر اعظم نواز شریف افتتاح کرینگے
پیر 21 نومبر 2016 21:55
(جاری ہے)
مجموعی طور پر 261 غیرملکی اور 157 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی جب کہ 34 ممالک کی 418 کمپنیاں نمائش میں اپنی مصنوعات پیش کریں گی۔
آئیڈیاز نمائش 2016ء میں مقامی طور پر بنائی گئی اہم مصنوعات جن میں اہم جنگی ٹینک الخالد، جے ایف ۔17 تھنڈر فائٹر ایئر کرافٹ، سپر مشاق، K-8 ایئر کرافٹ، تیزرفتار میزائل بوٹس، یو اے ویز اور بکتر بند گاڑیاں ، ملٹری آلات اور ٹیکنالوجی شامل ہیں پیش کی جائیں گی۔اس بارایکسپوسینٹرکی8 ہالزمیں نمائش کی جارہی ہے کیوں کہ گزشتہ نمائش کے مقابلے میں 9 ممالک زیادہ شرکت کررہے ہیں،نمائش میں14 ایم او یوز پردستخط کئے جائیں گے۔ نمائش میں سی پیک کی افادیت کو بھی اجاگرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے خصوصی اسٹال بھی لگائے گئے ہیں،ہال نمبر3میں چائنا کی جانب سے کئی اسٹالز قائم کئے ہیں جہاں چائنا کا تیارکردہ دفاعی سامان رکھا گیا ہے ۔ڈیپو کی کامیاب مارکیٹنگ کی وجہ سے اس سال 9 مزید ملک آئیڈیاز میں شرکت کررہے ہیں جن میں لکسمبرگ، ڈنمارک، بیلاروس، پولینڈ، چیک ریپبلک، سوئٹزر لینڈ، بیلجیئم، نائیجیریا اور رومانیہ شامل ہیں۔ نمائش کے دوران ٹریفک کیلئے متبادل انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ پہلی بار یونیورسٹی روڈ کو بند نہیں کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.