بہاولنگر،ہارون آباد‘ ٹریفک اور مختلف واقعات وحادثات میں تین افراد جان کی بازی ہا ر گئے
منگل 22 نومبر 2016 12:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 61،62فورآر سے شہر ہارون آباد کی طرف دو رکشے سکول کے بچوں کو لے کر آرہے تھے ۔جب وہ ہارون آباد ڈاہرانوالہ روڈ پر آستانہ عالیہ کے قریب پہنچے تو دونوں رکشے تیز رفتاری کے باعث ایک ٹرک کو کراس کرتے ہوئے اچانک اُلٹ گئے جس میں سوار 18بچے رمشاء ،عفیفہ ،ارم ضیاء ،سعدیہ افضل ،عدیبہ ،امشاء ،ایساء عنایت ،مقدس ،عشاء نیاز ،زین العابدین ،ذیشان ،شاہ میر ،علی حیدر ،احسن علی ،ارسلان ،محمد حمزہ ،ثاقب حسین اور عبید الرحمن زخمی ہوگئے ۔
زخمی بچوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا گیا ۔زخمی بچوں میں رمشاء اور عفیفہ کو شدید چوٹیں آئی ہیں ۔اس ساری صورتحال پر شہریوں کامران سعید ،عمران ،ذیشان ،یوسف ،حیدر و دیگر نے تشویش کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر ہارون آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں اور رکشوں نے ات مچادی ہے آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں اس کے باوجود ٹریفک پولیس نے شاید آنکھیں بند کی ہوئی ہیں تیز رفتار ی پر ٹریفک پولیس مکمل طور پر ناکام دکھا ئی دے رہی ہے ۔شہریوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے شہر میں تیز رفتار ی کی روک تھام کے لئے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
نگران حکومت نے غیر ضروری طور پر مہنگی گندم برآمد کر کے ملک کو مزید 1.2 بلین ڈالرز کا بوجھ ڈال دیا ،سینیٹر محمد عبدالقادر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.