چینی کرنسی لاطینی امریکہ میں اہمیت حاصل کرتی جارہی ہے ، ماہرین
چین اور خطے کے درمیان انتہائی قریبی مالیاتی اشتراک عمل چینی کرنسی کی مقبولیت کا باعث ہے
منگل 22 نومبر 2016 14:18
(جاری ہے)
کیسٹرو نے جو کہ ارجنٹائن کے ادارہ تزویراتی منصوبہ بندی ( آئی پی ای ) کے ڈائریکٹر ہیں نے کہا کہ چین ملک زرعی برآمدات کے دوتہائی سے زیادہ کا بھی خریدار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی کرنسی کے طورپر آر ایم بی کے استعمال سے ارجنٹائن کی زرعی برآمدات کی رفتار تیزہو جائے گی اور براہ راست سرمایہ کاری کے نتیجے میں ارجنٹائن میں آر ایم بی کی مارکیٹ میں اضافہ ہو گا ۔ایچ ایس بی سی ارجنٹائن کا پہلا بنک ہے جس نے غیر ملکی تبادلوں کیلئے آر ایم بی کے استعمال کی اجازت دی ہے۔بنک کے عالمی تجارت کے سربراہ جوان پیبلو سکاس سیرا نے کہا کہ بنک نے 500ملین آر ایم بی (72.5ملین امریکی ڈالر ) کی 2011ء کے بعد سے 1500سے زائد غیر ملکی آپریشنز کئے ہیں ۔انہوں نے ارجنٹائن میں گذشتہ ماہ کہا کہ آر ایم بی میں آپریٹنگ سے ارجنٹائن سے درآمد اور برآمد کنندگان کو دیگر فوائد کے علاوہ اپنے چینی ہم منصبوں کے ساتھ بہتر طورپر مذاکرات کرنے میں مدد ملتی ہے ، انٹر امریکن ڈویلپمنٹ بنک (آئی ڈی بی ) بھی لاطینی امریکہ میں آر ایم بی کو بین الاقوامی حیثیت حاصل ہونے کو مثبت سمجھتاہے کیونکہ اس سے تجارت میں سہولت ہو گی اور فنانسنگ کی متبادل لائنز کھلیں گی ۔یہ بات آئی ڈی بی کے نائب صدر الیگزینڈر میرا ڈا روسا نے چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتائی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.