پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل شروع ہو گی

منگل 22 نومبر 2016 19:31

لاہور۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام تعلیم میں تحقیق پر چوتھی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل 23 نومبر صبح 10:30 پر فیصل آڈیٹوریم میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران اور ام القرا یونیورسٹی سعودی عرب سے ڈاکٹر احمد بن مشعل الغامدی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :