آئی جی پنجاب نے ایس ایچ او صدر قصور اور دواہلکاروں کو 20لاکھ روپے رشوت ٹھکرا کر اشتہاری ملزم پکڑنے پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیدیئے
منگل 22 نومبر 2016 20:05
(جاری ہے)
اپنی شناخت ظاہر ہونے پر ملزم نے پولیس اہلکاروں کو 20لاکھ روپے رشوت کی پیشکش کی کہ وہ اسے چھوڑ دیں اور پچاس لاکھ میں سے 20لاکھ روپے رکھ لیںلیکن فرض شناس پولیس اہلکاروں نے اس پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے نہ صرف ملزم کو گرفتارکیا بلکہ تھانہ سٹی رائیونڈ کے ایس ایچ او نذیر احمد کو بلا کر ملزم، گاڑی اور برآمد شدہ پچاس لاکھ روپے کی رقم اس کے حوالے کر کے فورس کے لئے ایک روشن مثال قائم کی۔
آئی جی پنجاب نے فرض شناسی اور ایمانداری کا مظاہرہ کرنے پر سب انسپکٹر محمد یونس کو 3لاکھ روپے جبکہ اے ایس آئی محمد شریف اور محمد عمران کو پچاس ، پچاس ہزار روپے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب نے کہا کہ ایس ایچ او صدر قصور اور ناکہ پر کھڑے دیگر اہلکاروں نے 20لاکھ روپے کی بھاری رقم کی پیشکش کو ٹھکرا کر یہ ثابت کیا ہے کہ پنجاب پولیس شہداء اور غازیوں کی فورس ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لئے جانوں کا نذرانہ دینے سے بھی گریز نہیںکرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.