پنجاب حکومت نے 100ارب کی خطیر رقم کے کسان پیکج کے ذریعہ ٹھوس اقدامات کئے ہیں،ملک محمد اقبال چنڑ
کسان پیکج حکومت کی زرعی معیشت اور دیہی علاقوں کی ترقی کے عزم کا عکاس ہے،صوبائی وزیر امداد باہمی
منگل 22 نومبر 2016 20:54
(جاری ہے)
دیہی علاقوں میں 150ارب روپے کی مالیت کا پختہ سڑکوں کا پروگرام ہو یا آبپاشی کے نظام میں بہتری کے لئے اربوں کے منصوبے۔
ان تمام اقدامات کا مقصد زرعی معیشت اور کسان وکاشتکاروں سمیت دیہی علاقوں میں بسنے والے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنا اور بھرپور ترقی کو یقینی بنانا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبہ میں کسان اور چھوٹے کاشتکاروں کے لئے جاری ترقیاتی منصوبے پنجاب کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کسان دوست ہے جو دعووں پر نہیں بلکہ عمل پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں اجناس کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پنجاب سمیت پاکستان بھر کے کاشتکاروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ ان مشکلات کے تدارک کے لئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ایک جامع کسان پیکج دیا جس میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کے اشتراک سے کاشتکاروں کو 55ارب روپے سے زائد براہ راست سبسڈی فراہم کی۔کاشتکاروں کی اس بروقت مالی معاونت وامداد سے ان کی مشکلات میں خاطر خواہ کمی اور زرعی معیشت میں بہتری آئی۔قبل ازیں صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے عباس نگر میں الرحمت کاٹن فیکٹری کا افتتاح کیااور لال سہانرا میں ایک تعزیتی اجلاس میں شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.