غریب عوام کو مفت علاج کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی سی او
منگل 22 نومبر 2016 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ غریب عوام کو مفت علاج معالجہ کی فراہمی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ وہ ہسپتال کے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
انہوںنے کہاکہ ہسپتال کا کوئی بھی کمرہ بند نہیں ہونا چاہیئے۔ڈی سی او ندیم الرحمن نے ٹراما سنٹر ، ایمرجنسی وارڈ ، ٹی بی وارڈ ، آئی وارڈ ،فیملی وارڈ ، دل وارڈ سمیت دیگر مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر اے ڈی سی عبدالشکور ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز سرفراز مگسی ، ڈاکٹر منور عباس ، عبدالغفور غفاری ، فاروق احمد ، ممتاز کلاسرا ، ڈی او سی غلام یاسین ، ڈی ایف او محمد خالد لغاری ، اے ڈی ایل جی ملک محمد رمضان ، ایم ایس ڈاکٹر موسی کلیم ، اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات ، ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر کامران اصغر اور دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.