ْنئی گیس سکیموں پر پابندی اٹھانے کی تجویز کابینہ میں زیر غور ہے‘ وزیر مملکت جام کمال خان
بدھ 23 نومبر 2016 17:40
(جاری ہے)
ترکمانستان اور ایران گیس منصوبوں کی سپلائی پاکستان میں نہیں آرہی۔
شیخ روحیل اصغر کے ضمنی سوال کے جواب میں وزیر مملکت جام کمال نے کہا کہ جب ہماری حکومت برسر اقتدار آئی تو ہزاروں درخواستیں زیر التواء تھیں۔ کوئی پالیسی نہیں تھی۔ گیس کنکشنوں پر سفارشات کے کلچر کے خاتمے کے لئے 25 ہزار روپے کی ادائیگی پر ارجنٹ کنکشن کی پالیسی بنائی گئی تھی۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے ضمنی سوال کے جواب میں وزیر مملکت جام کمال نے بتایا کہ آر ایل این جی کی قیمتوں کے حوالے سے اپٹما نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سی این جی اور صنعتوں سے آر ایل این جی کی یکساں شرح سے قیمت وصول کی جارہی ہے مگر بعض جگہوں پر صنعتیں عام گیس استعمال کرتی ہیں۔ آر ایل این جی صنعتوں کے لوڈ میمنجمنٹ کو بہتر بنانے کے لئے دیا گیا ہے۔ ہمارے اپنے گیس کے ذخائر ناکافی ہیں۔ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے ایل این جی لائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.