آئیڈیاز 2016کا دوسرا روز،چار عالمی کمپنیوں اور پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے معابین مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
بدھ 23 نومبر 2016 18:01
(جاری ہے)
ایمونیشن اور میٹریل کی سپلائی ،افرادی قوت کو ٹیکنیکل تربیت ، ٹیکنالوجی کی ٹرانسفر پر بھی غور کیا جائے گا۔
دوسرا LOU پی او ایف اور CZECHOSLOVAK GROUP (CSG), CZECH REPUBLIC M/s. کے مابین دستخط ہوا جس کے تحت M/s. CSG & MSM مختلف قسم کے ایمونیشن پی او ایف کو فراہم کرے گی اور یہ فرم اپنی دوسری مصنوعات کی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرنے پر بھی رضامند ی کا اظہار کیا ہے۔ M/s. CSG & MSM ایمونیشنز اور اس کیComponents کی سپلائی کے سلسلے میں پی او ایف کی صلاحیتوں کو استعمال میں لائے گی۔تیسرا LOU پی او ایف اور M/s. Ceska, Czech Republic کے مابین دستخط ہوا جس کے تحت M/s. Ceska,پاکستان آرڈننس فیکٹریز کو اسمال آرمز کی پیداوار کیلئے مکمل ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔ مزید یہ کہ افرادی قوت کو ٹیکنیکل تربیت بھی دی جائے گی ۔ چوتھا LOU پی او ایف اور M/s. Polska Grupa, Poland کے مابین دستخط ہوا جس کے تحت دونوں فرمیں ایمونیشن کی خریداری ، فراہمی اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی پی او ایف کو فراہم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کریں گے اور پی او ایف کی افرادی قوت کو ٹیکنیکل ٹریننگ بھی دی جائے گی ۔آئیڈیاز کے دوسرے روز پی او ایف اسٹال پر غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ جاری رہا اور چیئر مین پی او ایف بورڈ ان غیر ملکی وفود کو پی او ایف کی مصنوعات کے اعلیٰ معیار کے بارے میں بریفنگ دیتے رہے۔ چیئرمین پی او ایف بورڈ نے غیر ملکی وفود کو پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے پیداواری عمل کو دیکھنے کی دعوت بھی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.