آئیڈیاز 2016ء میں ،مجموعی طور پر 13 معاہدے تشکیل پاگئے
یوکرائن، پاکستان کے درمیان الخالد ٹینکوں کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ طے معاہدے کی وقت پر تکمیل کیلئے پرامید ہیں، کوئی ہتھیار یا آلات خریدنگے تو ٹیکنالوجی بھی آئیگی، رانا تنویر حسین پاکستان کی دفاعی مصنوعات اعلیٰ ٹیکنالوجی کی حامل ہیں، وقت کیساتھ انہیں جدید بنایا جاتا ہے ،یہ بڑا معاہدہ ہے دفاعی صنعت کو فائدہ پہنچے گا، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار
بدھ 23 نومبر 2016 19:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا معاہدہ ہے جس سے دفاعی صنعت کو فائدہ پہنچے گا۔معاہدے کے تحت یوکرین الخالد ٹینک ون فیز 2ٹینکوں کیلئے انجن فراہم کریگا۔
اسی طرح تین ایم او یو اور ایک معاہدہ تشکیل پایا ہے ۔ ان میں STI پاکستان اور PAC کامرہ کے درمیان ہونے والا معاہدہ مشاق سیمیولیٹر کی ڈویلپمنٹ کیلئے بھی تھا۔ دیگر معاہدوں میں جو اس موقع پر تکمیل پائے ان میںچیک ریپبلک کی چیکوسل ویک گروپ اور پی او ایف، پولینڈ کی پولسکا گروپا اور پی او ایف، ایم او آئی ڈی آئیزربائیجان اور پی او ایف، پی اے سی اور TELECالیکٹرونکس اینڈ مشینری پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ہونیوالے معاہدے شامل ہیں۔اس موقع پر جن اہم شخصیات نے شرکت کی ان میں گورنر کے پی کے،ظفر اقبال جھگڑا،چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.