بارڈر لائن میں اشتعال انگیزیاں ، بھارت جا کر کام کرنیوالے اپنے شہداء کے خون سے غداری کر مرتکب ہونگے ‘ رابی پیرزاہ
جمعرات 24 نومبر 2016 12:50
(جاری ہے)
خدا کے فضل سے ہماری فوج بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دینی کی صلاحیت رکھتی ہے جو اس کی آنے والی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری امن کی کوششوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،مسلمان دنیا میں سب سے زیادہ امن پسند لوگ ہیں مگر جب ان پر جنگ مسلط کی جائے تو 313کا لشکر بھی کانفروں کے ایک ہزار لشکر پر بھاری ثابت ہوتا ہے ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت کو اس کی زبان میں ہی جواب دینا ہو گا ۔ جبکہ بھارت میں کام کرنے والے تمام پاکستانی فنکاروں کو انکی فلموں اور گانوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.