ٹیوب ویلوں کے انرجی آڈٹ سے توانائی کی بچت میں خاطر خواہ مدد ملے گی،رائوآصف علی
جمعرات 24 نومبر 2016 16:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کا مقصد کاشتکاروں کی رہنمائی ہے لہٰذا ہمیں مل جل کر ایسے پروگراموں کا انعقاد کرتے رہنا چاہیے تاکہ کاشتکاروں کی بھلائی کیلئے بہتر حل نکالے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں زرعی مقصد کیلئے پانی کا بہت زیادہ ضیاع کیا جاتا ہے ۔ اسے کم سے کم کرنے کیلئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے کاشتکاروں کو آراستہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جنوبی پنجاب میں 7 الیکٹرک رزسٹیوٹی میٹر دئیے گئے ہیں جس کے تحت ہر ماہ 10 ٹیوب ویلوں کا انرجی آڈٹ کیا جائے گا تاکہ ٹیوب ویل آپریشن میں فیول اور بجلی کے نقصانات کو کم کیا جاسکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ محمد ایوب ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں، زرعی انجینئر طارق شاہین سمیت جنوبی پنجاب سے محکمہ زراعت کے انجینئرز موجود تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.