پشاور، انٹر ریجنل انٹرکلب صوبائی ہاکی چیمپئن شپ ،لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاورمیں شروع
جمعرات 24 نومبر 2016 18:49
(جاری ہے)
جبکہ دوسرا میچ نوے کلے سوات اور ڈیرہ ریڈ ڈی آئی خان کے درمیان مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا ‘دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ‘ڈی آئی خان نے دو مرتبہ برتری حاصل کی جس کو سوات نے برابر کیا ‘سوات کی طرف سے دونوں گول اسرار جبکہ ڈی آئی خان کی طرف سے پہلا گول مرتضیٰ اور دوسرا اکبر زمان نے سکور کیا۔
چیمپئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے جس کے آرگنائزنگ سیکرٹری صوبائی سیکرٹری سید ظاہر شاہ ہیں۔ چیمپئن شپ میںصوبے بھر سے ہر ریجن کی دو دو ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں ڈی آئی خان ریجن سے ڈیرہ ریڈاور الصدیقی کلب، بنوں ریجن سے باچاخان اور خادم کلب، مردان ریجن سے بجلی گھرریڈاور ہوتی کلب مردان ، سوات ریجن سے البدرہاکی کلب تیمرگرہ اور نوے کلے مینگورہ، ہزارہ ریجن سے فضل ہاکی کلب اور شاہین تربیلہ کلب، پشاور ریجن سے سول کواٹر ہاکی کلب اور پرنس سول کواٹر کلب ، کوہاٹ ریجن سے خازئی اور ایوب کلب شامل ہیں‘ تمام میچز لیگ کی بنیاد پر کھیلی جائینگے جن کو چار گروپس میں تقسیم کیاجائے گا جس میں فاتح تین ٹیمیں آل پاکستان انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کرینگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.