واپڈا سکیم، نوجوان کرکٹرز کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 28 نومبرکو لاہور میںہوں گے
جمعرات 24 نومبر 2016 18:58
(جاری ہے)
واپڈا کی فٹنس اور فیلڈنگ سکیم کے تحت اِس سال ملک بھر سے 40 نوجوان کرکٹرز منتخب کئے جارہے ہیں۔ لاہور سے قبل ٹرائلز ملک کے سات دیگر شہروںبشمول کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، راولپنڈی، پشاور اور فیصل آباد میں منعقد ہوچکے ہیں۔ان ٹرائلز کے نتیجے میںپاکستان بھر سے منتخب کئے گئے 40 نوجوان کرکٹرز کو چار دنوں پر محیط کوچنگ کیمپ میں مدعو کیا جائے گا۔
جہاں واپڈا کے کوچز انہیں جدید تیکنیک کے ذریعے فٹنس اور فیلڈنگ کو بہترین کرنے کی تربیت دیں گے، تربیتی کیمپ کے اختتام پر بہترین فیلڈر کو 50 ہزار روپے جبکہ دوسری سے پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے دیگر چار کھلاڑیوں کو 25 ہزار روپے فی کس انعام دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.