سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کے قانونی حقوق کے تحفظ سے متعلق بل کی منظوری
ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کرمنل لاء پروٹیکشن آف منارٹی بل 2015 پیش کیا
جمعرات 24 نومبر 2016 22:55
(جاری ہے)
ایوان نے اس کی منظوری دے دی ۔
نثار کھوڑو نے بل کی منظوری کے بعد ایوان میں موجود تمام ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کی حکومت کا کارنامہ ہے کہ اس نے اقلیتوں سے متعلق ایک پرائیویٹ بل منظور کرایا ہے تاکہ ان کے حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سندھ میں رہنے والے مسلم اور نان مسلم سب کو یہاں کا شہری تصور کرتے ہیں اور ہماری خواہش یہ ہے کہ انہیں اقلیتی برادری بھی نہ کہا جائے ۔ ایم کیو ایم کے سید سردار احمد نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ یہ بل ایک خوش آئند اقدام ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مہذب معاشروں میں اب منارٹی کا لفظ ہی ختم ہو تا جا رہا ہے ۔ پی ٹی آئی کے ثمر علی خان نے بل کی منظوری پر ایوان کو مبارکباد پیش کی جبکہ نند کمار نے اپنے پرائیویٹ بل کی منظوری پر پیپلز پارٹی اور ایوان میں موجود دوسرے ارکان کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.