رواں مالی سال 2016-17ء کے ابتدائی چار ماہ کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 19 فیصد کی کمی
جمعہ 25 نومبر 2016 10:59
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2016ء کے دوران 391.65 ملین ڈالر کے چاول برآمد کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال 2015-16 کے اسی عرصہ کے دوران 484.478 ملین ڈالر کے چاول برآمد کئے گئے تھے اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران چاول کی ملکی برآّدات میں 19 فیصد یعنی 92.822 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے چیئرمین محمود مولوی نے کہا ہے کہ عالمی منڈیوں میں چاول کی قیمتوں میں کمی کے رحجان اور برآمد کنندگان کے مابین سخت مقابلہ کی وجہ سے برآمدات میں کمی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ رواں سال چاول کی برآمد کے حوالہ سے مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ چین چاول کا بڑا درآمد کنندہ ہے اور ملکی برآمدات کے فروغ کے لئے چینی تاجروں سے رابطے کئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.