منتخب مئیر ہوں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ،ْوسیم اختر
پرانی باتوں کو بھلا کر شہر کی ترقی کے لئے کام کیا جائے،میئر کراچی
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:51
(جاری ہے)
چوہدری نثار علی خان اور دیگر سے بھی ماضی کی باتوں پر معذرت خواہ ہوں۔پرانی باتوں کو بھلا کر شہر کی ترقی کے لئے کام کیا جائے۔ وزیراعظم سے پھر درخواست کرتا ہوں کہ کراچی کے لئے پیکج کا اعلان کریں۔
کوشش کر رہے ہیں کہ کچرے سے شہریوں کی جان چھڑائی جائے۔ میئر کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ میئر کراچی مقدمات میں نامزد انیس ملزموں کے ہمراہ پیش ہو ئے۔ عدالت میں جج اور وسیم اختر کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ عدالت نے وسیم اختر سے استفسار کیا کہ آپ عدالت میں کیوں آئے ہیں جب تک دیگر ملزموں کی ضمانتوں کی درخواستیں زیرسماعت ہیں آپ نہ آیا کریں ۔ آپ شہر کراچی کی خدمت کریں پیشی پر مت آیا کریں۔ عدالت نے میئر کراچی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔وسیم اختر کا کہنا تھا کہ 12 مئی کے مقدمات میں نامزد ملز م فائر بریگیڈ کے ملازم ہیں ان کو معطل کر دیا گیا ہے اور تنخواہیں بھی روک لی گئی ہیں۔ جج نے ریمارکس دیے کہ آپ اپنا کام کریں۔ ملزموں کے ساتھ کیا کرنا ہے عدالت دیکھے گی۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.