ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی والدہ کی فاروق ستارسے ملاقات
رئیسہ بیگم نی23اگست کے اقدام کوسراہتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:32
(جاری ہے)
ملاقات میںڈپٹی کنوینرزکیف الوریٰ،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ،راکین رابطہ کمیٹی رضوان بابر،محمدشاہد، عبدالوسیم ،ہیرسوہواورمیئرکراچی وسیم اختر بھی شریک تھے۔
محترمہ رئیسہ بیگم نے میئرکراچی وسیم اخترکوجیل سے رہائی پر بھی دل کی گہرائیوںسے مبارکباددی اورامیدظاہرکی کہ وسیم اختر کراچی اوراس کے عوام کے مسائل کے لئے سابق روایات کوبرقراررکھتے ہوئے بلاتفریق رنگ ونسل اپنی خدمات پیش کرینگے۔انہوںنے شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق،آفتاب حسین سمیت ایم کیوایم کے تمام شہداء کے بلنددرجات اورایم کیوایم کی کامیابی، سازشوںکے خاتمے اورملک وقوم کی ترقی و فلاح بہبودکے لئے دعائیںکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.