Live Updates

عمران خان کی جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:48

عمران خان کی جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل زبیر محمود حیات کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

مرکزی میڈیاڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ عہ آرمی چیف اور جنرل زبیر محمود حیات کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقرری پر انہیں مبارکباد دی ہے ۔عمران خان نے دونوں افسران کیلئے نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار کیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات