00میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے کا حکومتی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے کا امکان بڑھ گیا
منصوبے میں تاخیر کی وجہ منصوبوں کے ڈیزائن میں بار بار تبدیلی و فنڈنگ کی عدم دستیابی ہے، رپورٹ
اتوار 27 نومبر 2016 16:00
(جاری ہے)
اس طرح تربیلا IV 1410میگا واٹ حامل کا منصوبہ پر 68فیصد کام ہوا ہے جبکہ 106میگاواٹ کے گولن گول پر صرف50فیصد ہی کام ہو سکا ہے ۔ دستاویزات کے مطابق4500میگاواٹ کے دیامیر بھاشا ڈیم کا پی سی ون2009ء میں 844ارب روپے میں منظور کیا گیا تھا مگر حکومت کو اس منصوبے میں فنڈنگ کے مسائل کا سامنا ہے اس طرح حکومت نے 2160 میگا واٹ کے داکو (ایچ پی پی ) مرحلہ ون کو بھی2018ء میں شامل کرنے کے دعوے کر دیئے ہیں۔
مگر اس پر بھی ابھی ابتدائی پیش رفت ہی ہو چکی ہے ذرائع کے مطابق اگر ان منصوبوں پر کام تیز بھی کر دیا جائے تو ان کا بروقت مکمل ہونا نا ممکن ہے جبکہ کول اور ایل این جی پاور منصوبی2017ء کے آخر تک کام شروع کریں گے جن سے چند ہزار میگاواٹ بجلی ہی سسٹم میں شامل ہو سکے گی۔ جس سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا خواب پورا ہونا ممکن نہیں ہے کیونکہ ملک کو 2018میں 25000میگا واٹ سے زائد بجلی کی ضرورت ہو گی۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.