کھیل طلبا ء کی جسمانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ڈی سی اوجہلم
جمعرات 1 دسمبر 2016 15:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھیل جہاں طالب علموں کو ڈسپلن کی تربیت دیتے ہیں، وہاں انہیں اپنے بہتر مقصد کے حصول کے لئے محنت وجذبہ کی بھی ترغیب دیتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ سپورٹس میٹنگ کے نتائج آج گورنمنٹ بوائز تبلیغ الاسلام ہائی سکول اورگوورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول میں منعقدہ کھیلوں کی سرگرمیوں کی صور ت میں ظاہر ہوئے ہیں اور سکولوں کی انتظامیہ ، ای ڈی او ایجوکیشن انور فاروق او رضلعی سپورٹس آفیسر وحید احمد کی اس مثبت کوشش کو خوب سراہا۔ انہوں نے بتایاکہ کھیلوں کی باقاعدہ تقریب کا آغاز تحصیل جہلم کے سکولوں سے کیا گیا ہے اور جو انٹر تحصیل اور انٹر ڈسٹرکٹ تک وسیع کئے جائیں گے ۔ ڈی سی او اقبال حسین خان نے کہا کہ ان سرگرمیوں سے نہ صرف جامعات کی سطح پر بلکہ ملکی سطح پر بھی کھیلوں کو فروغ ملے گا۔ ان مقابلوں سے وہ کھلاڑی سامنے آئیں گے جو پاکستانی ٹیم میں کھیلیں گے اور پاکستان کا نام روشن کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو مایوسی اور ناامیدی کے اندھیروں سے نکال کر مثبت اورتعمیری سرگرمیوں کی طرف راغب کریں ۔ اس مقصد کیلئے حکومت تمام تر وسائل اور وژ ن بروئے کارلارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.