سرتاج عزیز کا کولمبیا میں طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:14

سرتاج عزیز کا کولمبیا میں طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے ..
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کولمبیا میں طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

فضائی حادثہ پر برازیل کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ فضائی حادثہ میں ایک فٹ بال ٹیم کے ارکان سمیت برازیل کے شہری ہلاک ہوئے۔ سرتاج عزیز نے طیارے کے حادثہ پر تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :