آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے چوتھے روز مختلف ایج گروپس کے کوارٹرفائنلز
جمعرات 1 دسمبر 2016 20:54
(جاری ہے)
یاسر خان نے احمد چودھری کو 6-7, 6-4, 3-1 سے ہرایا، احمد چودھری انجری کی وجہ سے میچ پورا نہ کر سکے۔ سیمی فائنل مقابلے آج بروز جمعہ کودوپہر دو بجے شروع ہوں گے۔ گرلز سنگلزکے پری کوارٹرفائنلز مقابلوں میں سارہ منصور نے شمزہ طاہر کو 6-1, 6-2سے، عشاء جواد نے ماہین خان کو 6-0, 6-0 سے، نور ملک نے مریم مرزا کو 6-0, 6-0 سے ، ماہین آفتاب نے اروبہ شاہاب کو 6-0, 6-0 سے، سارہ محبوب نے ندا اکرم کو 6-0, 6-0 سے ہرا کر کوارٹرفائنلز کیلئے کوالیفائی کیا۔
گرلز سنگلز میں دو کوارٹرفائنلز بھی مکمل ہوئے۔ پہلے کوارٹرفائنل میں سارہ منصور نے عشاء جواد کو 6-0, 6-0 سے، عشنا سہیل نے نور ملک کو 6-1, 6-2 سے شکست دے کر سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کیا۔ مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنلز میں مزمل مرتضیٰ اور مدثر مرتضیٰ نے احمد بابر اور عمر بابر کو 6-3, 6-4 سے، طلحہ وحید اور تنویر منیر نے شہریار ملک اور بلال کو 6-2, 6-2 سے، صاحبزادہ محمد علی اور امن عتیق خان نے حسن ریاض اور کاشان الحق کو 6-4, 3-6, 10-5 سے، عقیل خان اور رشید ملک نے یاور علی اور طارق صادق کو 6-0, 6-3 سے، احمد چودھری اور ہیرا عاشق نے برکت اللہ اور اسد اللہ کو 6-0, 7-6 سے ، زید مجاہد اور ابدال حیدر نے احمد اسجد اور الہام خان کو 6-4, 6-2 سے شکست دے کر کوارٹرفائنلز کیلئے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.