چند نام نہاد این جی اوز نے مالکان اور محکمہ کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دی تھیں،رانا ریاض احمد
مزودروں کے سوشل سیکورٹی کارڈ بنوانے پر مالکان کے شکر گزار ہیں،ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی فیصل آباد
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
صدر بھٹہ ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ نے کہا کہ فیصل آباد کے بھٹہ مالکان سرکاری محکموں کے واجبات بر وقت ادا کر رہے ہیں ۔
فیصل آباد میں جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کا وجود نہیں چند نام نہاد این جی اوز کا منفی پراپیگنڈا ہے ۔بھٹہ مالکان ،لیبر ڈیپارٹمنٹ ، محکمہ سوشل سیکورٹی اور مزدور ایک پیج پر ہیں ۔کوئی مزدوروں کا حق نہیں کھا سکتا لیبر تنظیموں کو اب کسی بھٹہ مالک کو بلیک میل کرنے کی جرات نہیں ہو گی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جن بھٹوں کو سوشل سیکورٹی کے نام پر بلا وجہ جرمانے کئے گئے ہیں اسے فوری ختم کیا جائے تا کہ مالکان اپنے واجبات ادا کر سکیں ، اجلاس میں مسلم لیگ ن رہنما وممبر ٹیکنو کریٹ چوہدری کارشف گجر،صدر بھٹہ ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ ،چوہدری اشرف گجر،حاجی غلام مصطفی،حاجی اسلام، حاجی الطاف،میاں یوسف،رانا صدیق، ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی رانا ریاض،ڈپٹی ڈائریکٹر منور اعوان،لیبر مجسٹریٹ رائے یاسین،ملک شفیق ،محمد احسان اور دیگر افسران و بھٹہ مالک بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.