ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں سی ٹی سکین کی مفت سہولت کا آغاز ہوگیا
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:56
(جاری ہے)
ملک ندیم کامران نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 3ارب 28کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے نئے بلاک کے مکمل ہونے سے مریضوں کوطبی سہولتیں میسر آئیں گی۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ یہ خطہ مخیر حضرات کی بہت بڑی آماجگاہ ہے جہاں لوگوں نے کھلے دل سے فلاحی منصوبے مکمل کئے ہیں۔بعد ازاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برن اور امراض قلب یونٹ کے قیام سمیت میڈیکل کے متعدد منصوبے بہت جلد مکمل ہو کر خدمت عوام کے لئے کام شروع کرنے والے ہیں ۔ قبل ازیں کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال کی سر زمین پر بسنے والے مخیر اور اہل دل حضرات نے عوام کی خدمت کے نئے باب رقم کئے ہیں اور مستقبل قریب میں ان کے تعاون اور حکومت کی غیر معمولی دلچسپی سے انشاء للہ ہم ساہیوال کو ایک ماڈل ڈویژن بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ تقریب میں ڈی سی او شوکت علی کھچی ،پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عبدالعزیز ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال شاہد اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.