پاکستانی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، سفیر سپین کارلوس مورالز
دونوں ممالک تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے اقدامات کریںعبدالرئوف عالم صدر ایف پی سی سی آئی
جمعہ 2 دسمبر 2016 14:54
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان کی کاروباری برادری میں بڑا پوٹینشل موجود ہے اور مواقع ملنے پر وہ اپنا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایف پی سی سی آئی پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرئوف عالم نے کہا ہے کہ سپین پاکستان کا دوست ملک ہے جہاں لاکھوں پاکستان روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہیں جو نہ صرف اپنے خاندان کی کفالت کر رہے ہیں بلکہ سپین کی ترقی میں اہم کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان اور سپین کے مابین توانائی، ٹیکسٹائل، بینکنگ، مواصلات، ٹرانسپورٹ اور تعمیرات کے شعبہ میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی فضا سازگار ہے جس سے سپین کے سرمایہ کار فائدہ اٹھائیں جبکہ دونوں ممالک کے مابین براہ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے پر غور کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.