حافظ آباد پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائیاں ‘49سرچ آپریشن کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث 275ملزمان گرفتار ‘قبضہ سے بھاری اسلحہ، منشیات اور دیگر سامان برآمد
جمعہ 2 دسمبر 2016 17:56
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران قتل، ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 94خطرناک اشتہاری کو بھی گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ سرچ آپریشن کے دوران 1015افراد کی بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے تصدیق بھی کی گئی۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ نومبر کے مہینے سٹی پولیس حافظ آباد کی کارکردگی ضلع بھر کے تمام تھانوں میں سب سے بہتر رہی جس پر ایس ایچ او تھانہ سٹی حافظ آباد ضیافت باٹھ ’’بیسٹ ایس ایچ او آف دی منتھ‘‘قرار دیتے ہوئے اُسے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ بھی دیئے گئے ہیں۔
سٹی پولیس نے مختلف وارداتوںمیں ملوث پانچ رکنی چور ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10موٹر سائیکلیں ، لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر لوٹا گیا سامان برآمد کر لیا۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی پی او نے مال مسروقہ اُن کے اصل مالکان کے حوالے بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.