پشاورریپڈ بس سروس کے منصوبے کی انجینئرنگ کے لئے موٹ میکڈولڈ کی پہلی ترجیح کے طور پر منتخب
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:49
(جاری ہے)
صوبائی حکومت اور کمپنی کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی دعوت دے دی ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے موٹ میکڈولڈ پاکستان کے نام ارسال کے لئے مراسلے میں کہا گیا ہے ایشیائی ترقیاتی بنک نے پشاور پائیدار بس اینڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انجینئرنگ کی خریداری اور کنسٹرکشن مینجمنت کے لئے آنے والی پیشکشوں میں موٹ میکڈونلڈ پاکستان کو پہلی ترجیح کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔
یہ انتخاب ایشیائی ترقیاتی بنک کی مشاورتی سلیکشن کمیٹی کے ذریعے کیاگیا ہے اور اس سلسلے میں ایشیائی ترقیاتی بنک نے صوبائی حکومت آگاہ کرتے ہوئے کمیٹی کے ساتھ باضابطہ ہدایت کی ہے اس لئے کمپنی کا نمائندہ جلد از جلد بھیجی جائے تاکہ ان کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ معاہدے یہ باضابطہ طور پر دستخط کئے جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.