ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کا مکران میڈیکل کالج کمپلیکس کی عمارت کا دورہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:33
(جاری ہے)
بعدازاں انہوںنے لپروسی ہسپتال تربیت میں جاری فری آئی کیمپ کا دورہ کیا جہاں پر ایل آر بی ٹی اور محکمہ صحت بلوچستان کے ڈاکٹر آنکھوں کے مریضوں کا مفت آپریشن کررہے تھے۔
اس فری آئی کیمپ میں آنکھوں کے 32مریضو کامفت آپریشن کیا گیا۔ علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی کی صدارت میں ٹیچنگ ہسپتال تربت کے آئی یونٹ میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں اسلام آباد سے آنے والے فیڈیالوز فاؤنڈیشن کے کنٹری منیجر فاروق احمد اور کنسلٹنٹ ایوی سینا ڈاکٹر ہارون احمد اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئی یونٹ کی کارکردگی کو تسلی بخش قراردیا گیا۔ فریڈ یالوز فاؤنڈیشن کے کنٹری منیجر فاروق احمد نے اجلاس کو بتایا کہ ہمارا ادارہ آئندہ بھی بلوچستان میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالے سے ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔ اپنے دورے کے اختتام پر ڈی جی ہیلتھ بلوچستان مسعود قادر نوشیروانی نے میڈیا کو بتایا کہ میڈیکل کالج کی عارضی عمارت کلاسیں شروع کرانے کے لئے تیار ہیں اور وہ اس سلسلے میں وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور سیکریٹری صحت بلوچستان نورالحق بلوچ کو رپورٹ پیش کریں گے تاکہ میڈیکل کالج میں کلاسز کا جلد اجراء کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.