وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ بنیادی تعلیم پروگرام کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب
امریکی قونصل جنرل اور وزیراعلی سندھ کی شرکت
ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:40
(جاری ہے)
امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو سندھ حکومت کے اس مثبت اقدام میں شراکت پر فخر ہے، سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام سے تعلیمی معیار بلند ہوگا اور طلبہ خصوصاً لڑکیوں کے لئے حصول تعلیم کے مواقع میں اضافہ ہو گا، سندھ کے بچے جو مفت تعلیم حاصل کریں گے اور اگلی نسل کے انجینیئر، ڈاکٹر، استاد اور بزنس مین ہوں گے۔
سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام (ایس بی ای پی) کے لئے امریکی حکومت ساڑھے 15 کروڑ ڈالر امداد فراہم کررہی ہے، اس پروگرام کے ذریعے سندھ کے مخصوص علاقوں میں بچوں کے پرائمری، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں داخلوں کی شرح بڑھائی جائے گی۔ سندھ اس سلسلے میں سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت کا نفاذ کرنے والا پہلا صوبہ ہے، پروگرام کے تحت نجی شعبے کی تنظیموں سے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر بنانے اور طلبہ کی صلاحیتیں بڑھانے کے لئے رعایتی شرائط پر 10 سالہ مدت کے معاہدے کئے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.