عبدالرحمن بھولا کی ایم کیو ایم سے وابستگی کے حوالے سے مجھے کچھ علم نہیں ،وسیم اختر
عدالت کا شکرگزارہوں اس نے مجھے کیس میں حاضری سے استثنیٰ دیا ہے،میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:59
(جاری ہے)
ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تمام آلات کو تیار حالت میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تاجروں کو بھی چائیے کہ وہ اس طرح کے کیمیکل کا کام شہر کے بیچ میں نہ کریں۔بینکاک سے گرفتار بلدیہ فیکٹری کیس کی مرکزی ملزم عبدالرحمن بھولا کی ایم کیو ایم سے وابستگی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وسیم اختر نے کہا کہ مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے ۔یہ سوال مجھ سے نہ پوچھا جائے ۔قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی دہشت گردوں کے علاج ومعالجے میں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.