غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام خصوصی افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے ’’فرینڈشپ شرکل‘‘ اور تحائف کی تقسیم
سپیشل افراد کو معاون ماحول مہیا کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے ‘ صوبائی وزراء ، اسمبلی اراکین ، سیاسی قائدین ، سماجی و صحافتی اور شوبز شخصیات کی گفتگو
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:04
(جاری ہے)
بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ خصوصی افراد ہمارے اپنے ہیں اور ان کے ساتھ شفقت و توجہ والا رویہ اپنانا معاشرے کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کو معاون ماحول مہیا کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن ، پرویز ملک اور دیگر کا کہناتھا کہ سپیشل افراد ہمارے لئے باعث رحمت و نجات ہیں اور تین دسمبر کا دن ان کے حوالے سے ہمارے فرائض کی یاددہانی کراتا ہے ۔ لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر نوشین حامد ، بیگم چوہدری محمد سرور ، شوبز اور سماجی شخصیات نے خصوصی افراد کے والدین کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی اور سپیشل افراد کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کی مناسب راہنمائی کرتے ہوئے بحالی کے ہرممکن اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ۔ اس موقع پر مہمان شرکاء نے خصوصی بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے ۔ قبل ازیں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر محمود نے کہا کہ خصوصی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے فرینڈشپ سرکل بنانے کا مقصد عوامی آگہی ہے جس کے ذریعے راہگیروں تک یہ پیغام پہنچانا مقصود ہے کہ خصوصی افراد کو تنہا چھوڑنے کی بجائے انہیں توجہ دینے اور اپنانے کی ضرورت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.