دودھ ، شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنیوالوں نے عوام پر زندگی تنگ کر دی ،جمشید چیمہ کا یوسی 140میںفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے این اے 124کی ہر یونین کونسل میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا اور یوسی 140میں اس کا انعقاد اس کی کڑی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنے والوں نے عوام پر زندگی تنگ کر دی ہے جس شخص کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں وہ مہنگے علاج معالجے کے اخراجات کیسے برداشت کرے گا۔ اس موقع پر مسرت چیمہ نے کہا کہ حلقے کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جہاں تک ممکن ہو سکا اقدامات کریں گے ۔پورے حلقے میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے بعد دیگر مسائل کے حل پر بھی توجہ دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کریں اور میرا یقین ہے کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں دودھ اور شہد کی نہر یںبہا دینے والوں سے نہ صرف سوالات پوچھیں گے بلکہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ان کا احتساب بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.