ملکی ترقی میں رکاوٹوں کا خاتمہ سب کے’’شفاف احتساب ‘‘ سے ہی ممکن ہوگا ‘ چوہدری محمدسرور
ظلم ‘ناانصافی اور بد عنوانی کی موجودگی میں ملک کا آگے بڑھنا ممکن نہیں ‘ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عمران خان کی صورت میں ایماندار قیادت موجود ہے ‘کارکنوں سے گفتگو
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف نے ہمیشہ ملک میں شفاف احتساب ‘آئین وقانون کی حکمرانی کی بات کی ہے اور یہ ہی وہ مطالبات ہیں جن کو منظور کر کے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترکی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں تبدیلی کی جنگ لڑ رہی ہے اور قوم کو بھی تحر یک انصاف کے ہاتھوں کو مضبوط کر نا ہوگا عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف قوم کو کسی صورت مایوسی نہیں کر یگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.