پریتی زنٹاکے کزن نیتن چوہان نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر خود کشی کرلی
اتوار 4 دسمبر 2016 11:10
شملہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا کے کزن نتین چوہان نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آ کر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جبکہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے روز شملہ میں پیش آیا جہاں انہوں نے گھر میں کھڑی اپنی گاڑی میں ہی ذاتی پستول سے سر میں گولی ماری۔
دوسری جانب پولیس کو گاڑی اور گھر سے 4 صفحات پر مبنی خط بھی ملا ہے جس میں انہوں نے بیوی اور سسرال والوں کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ خط کے مطابق اہلیہ اور سسرال والوں کی جانب سے بیٹے سے ملاقات پر پابندی اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر دلبرداشتہ ہوکر انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.