ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودکاڈسٹرکٹ جیل کادورہ
جیل ڈسپلن ،صفائی ستھرائی اورعملہ کی کارکردگی کی تعریف کی
اتوار 4 دسمبر 2016 14:20
(جاری ہے)
جیل سپرنٹنڈنٹ ارشادحسین جرال نے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودکوبریفنگ کے دوران جیل عملہ کی کمی،بجلی کے ڈبل کنکشن کے حصول،سی سی ٹی وی کیمروں کی فراہمی اورموبائل جیمرزکی فراہمی جیسے مسائل بھی پیش کئے جس پرڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے سپرنٹنڈنٹ جیل ارشادحسین جرال اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل راجہ سعیدظفرکوجیل کے مسائل کے حل کی یقین دھانی کروائی کہ جیل کی ڈیمانڈزبارے اعلیٰ حکام کوبتایاجائے گاجیل سپرنٹنڈنٹ ارشادحسین جرال نے ڈپٹی کمشنرکوبتایاکہ ڈسٹرکٹ جیل کی دیواروںپرنصب خاردارتاریںپرانی ہوچکی ہیں وہاںپرنئی تاریںلگوانے کے لیے حکام بالاکوتحریک کی جائے۔
ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے جیل کے دورہ کے دوران قیدیوںسے فرداً فرداً تفصیلی ملاقات کرتے ہوئے قیدیوںسے ان کے مسائل بارے بھی پوچھا۔بعدازاںڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے جیل میںپکنے والے کھانوں کی جگہ اورمعیار کابھی معائنہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.