پنجاب کے ایکسپورٹرز اور ملرز کو دی جانے والی گندم کی کوالٹی ناقص ہے ،عاصم رضا
ے 30 لاکھ ٹن فاضل گندم کی نکاسی کیلئے حکومت شارٹ ٹرم پالیسی کی بجائے لانگ ٹرم پالیسی کا اعلان کرے،لیاقت علی خان خراب اور ناقص گندم فلور ملوں کو زبردستی اٹھوانے کی بجائے تلف کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں، افتخار مٹو، میاں ریاض
اتوار 4 دسمبر 2016 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ آٹے کی سپلائی ہمسایہ ملک افغانستان کو زمینی راستے سے کی گئی ہے تاہم افغانستان کے خریداروں کی جانب سے آٹے کے معیار کے حوالے سے متعدد شکایات اور تحفظا ت سامنے آرہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ لوکل انڈسٹری کو ایکسپورٹ کی مد میں حکومتی اداروں کی جانب سے انڈسٹری کو ریبیٹ کی ادائیگی میں بیورو کریسی کی جانب سے رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیںتاکہ گندم کو براہ راست ایکسپورٹ کر کے کمیشن مافیا کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایکسپورٹ کی مد میں ملنے والی ریبیٹ متعلقہ ایکسپورٹرز کو ادا کی جائے تاکہ ایکسپورٹرکو درپیش تحفظات دور ہو سکیں اور دلجمئی کے ساتھ گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔پی ایف ایم اے کے رہنماؤں نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ شارٹ ٹرم پالیسی سے نکل کر ملک میں موجود فاضل گندم کی مکمل ایکسپورٹ تک لانگ ٹرم ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کیا جائے جس میں گندم کی تمام مصنوعات شامل ہونی چاہییں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے سمندر اور زمینی راستوں کے تمام بارڈرز کھولے جائیںاور اس کے ساتھ ساتھ خراب اور ناقص گندم فلور ملوں کو زبردستی اٹھوانے کی بجائے تلف کرنے کے احکامات صادر کئے جائیںمزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.