امریکہ ،کینیڈا سمیت تمام مغربی ممالک کے ساتھ تجارتی روابط فعال بنانے کی ضرورت ہے،راجہ عامر اقبال
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
عشایئے کا اہتمام سابق سینئر نائب صدر کے پی کے چیمبر آف کامرس عمادرشید نے کیا تھا ۔تقریب میں امریکہ کے پولیٹیکل اینڈ اکنامک آفیسر کولن کریم ، قونصلر جنرل ریمنڈ میک گراتھ ،کینیڈین ہائی کمشنرپیری جان ، کویت کے سفیر، تاجکستان کے سفیر جونووشیر علی، نیپال کی سفیر لمسل ادیکاری، بیلاروس کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے علاوہ راولپنڈی چیمبر کے سیئنر نائب صدر راشد وائیں، نائب صدر عاصم ملک، گروپ لیڈرز شیخ شبیر، سہیل الطاف، سابق صدر میاں ہمایوں پرویز اور دیگر کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔
راولپنڈی چیمبر کے صدر راجہ عامر اقبال نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر ہر سال بیرون ملک بیس کے قریب تجارتی نمائشوں کا انعقاد کرتا ہے جن کا مقصد دو طرفہ تجارتی روابط، تجارتی سرگرمیوں اور برآمدات کا فروغ ہے اس موقع پر سفیروں اور کمرشل اتاشیوں نے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنے سفارتخانوں کی جانب سے بھرپور معاونت اور راہنمائی کا اعادہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.