ایک ہفتہ تو کیا ایک دہائی تک بھی یوم تاسیس کی تقریبات منائی جاتی رہیں کارکنوں کو مطمئن نہیں کیا جا سکتا ‘ ناہید خان
پارٹی کو جس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے کیا محلات کے اندر یوم تاسیس منانے سے اسے پائوں پر کھڑا کیا جا سکتا ہے‘ خصوصی گفتگو
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
پارٹی کے لئے نقصان کا باعث بننے والوں کا احتساب کیا جائے ، پارٹی کے اندر اوپر سے نیچے تک شفاف انٹر اپارٹی انتخابات کا انعقاد کرایا جائے ۔
انہوںنے کہا کہ پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ بلاول نے اپنے کندھوں پر جو بوجھ اٹھا رکھا ہے وہ انہیں آگے نہیں بڑھنے دے گا انہیں اسے اپنے کندھوں سے اتار کر عوام اور کارکنوں کے مفاد میں فیصلہ کرنا ہوں گے۔ انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو 2018ء میں قومی اسمبلی کے ممبر تو بن سکتے ہیں لیکن وزیر اعظم نہیں بن سکتے کیونکہ آئین میں وزیر اعظم کے لئے عمر کی کم از کم حد 35سال مقرر ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.