جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تین مقامات پر مفت طبی کیمپس کا انعقاد
اتوار 4 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
ماہرین امراض چشم نے شہریوں کوخبردار کیا ہے کہ شہر میں دھند اور گردو غبار کے باعث آنکھوں کے امراض بڑھ رہے ہیں ، اس لیے شہریوں کو چاہیے کہ باہر نکلتے وقت اپنا منہ ڈھانپ کر رکھیں اور موٹر سائیکل سوار عینک کا استعمال کریں۔
شہری آنکھوں کو بار بار پانی سے صاف کریں ، اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے امیر سید عبد الرشیدنے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کے نتیجے میں عوام کی کمر توڑ دی ہے اور کمر توڑ مہنگائی کے باعث لوگ علاج معالجے اور تعلیم سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔ ایسے میں جماعت اسلامی لوگوں کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر صحت اور تعلیم کو عام کرے گی اور ملک سے مہنگائی ، بے روزگاری اور دہشت گردی اک خاتمہ کر دے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.